
حکومت کا پی ڈی ایم کو لانگ مارچ میں تعاون کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو لانگ مارچ میں تعاون کرنے اعلان کر دیا ، انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم والے ہم سے لانگ مارچ کی بھی اجازت لے لیں۔ اپنے ...