آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کو شکست دیکر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کی۔ آسٹریلوی کھلاڑیوں نے ورلڈکپ جیتنے کے بعد ڈریسنگ روم میں میتھیو ویڈ کے جوتے می...