واشنگٹن: وائی فائی کے پروٹوکول میں انقلابی تبدیلیاں کی گئی ہیں جس میں ڈیٹا کی رفتار اور حجم چار گنا تک بڑھ جائے گا۔ گزشتہ 20 برس میں یہ وائی فائی میں سب سے بڑی تبدیلی ہوگی جسے وائی فائی 6 ای کا نام دی...