جکارتہ (این پی جی میڈیا) انڈونیشیا کا سب سے متحرک آتش فشاں ’ماؤنٹ پیراپی‘ پھٹ گیا ہے جس کے بعد لاوا پہاڑ سے بہتے ہوئے نشیبی علاقے تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آتش فشاں اتنی شدت سے پھٹ رہا ہے کہ ...