کوئٹہ: ہزارہ برادری کے شہید کان کنوں کو آہوں اور سسکیوں کے ماحول میں سپرد خاک کردیا گیا ۔وزیراعظم عمران خان نے لواحقین سے ملاقات کرکے تعزیت کا بھی اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں...