نیو یارک: امریکی نائب صدر نے 25 ویں آئینی ترمیم کے تحت ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں 25 ویں آئینی ترمیم کو فعال کرنے پر رائے شماری جاری ہے ، ق...