نیویارک: صدر جو بائیڈن کو بڑا جھٹکا ، امریکی عدالت نے تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل کر دیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں انسانی حقوق کے کچھ گروپوں نے صدر جوبائیڈن کا 100 روز ...