نیویارک: امریکا اور پاکستان میں جاری کشیدگی کی وجہ سے امریکی کانگریس نے ایک بل پیش کیا ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ پاکستان سے امریکا کے غیر نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی جائے۔ تفصیلات کے مطابق ری پ...