SON DAKİKA

Naya Pakistan Global

ARAMA SONUÇLARI
حکومت کی تاریخی نااہلی، نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے: مریم نواز

حکومت کی تاریخی نااہلی، نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے: مریم نواز

لاہور: نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا کہ ‏اقوام متحدہ کی طرف سے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روکنے پر ‏تابعداری ، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے...

عالمی برادری مودی سرکار کو عسکری ایجنڈے سے روکے: عمران خان

عالمی برادری مودی سرکار کو عسکری ایجنڈے سے روکے: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتہا پسند مودی سرکار کو عسکری ایجنڈے سے روکے۔ اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری کو خطے میں پاکستان اور بھارت کے کسی...

بھارت کو سلامتی کونسل کی 2 اہم کمیٹیوں کی سربراہی نہ مل سکی

بھارت کو سلامتی کونسل کی 2 اہم کمیٹیوں کی سربراہی نہ مل سکی

نیویارک: بھارت کو سلامتی کونسل کی 2 اہم کمیٹیوں کی سربراہی نہ مل سکی ، بھارت سلامتی کونسل کی کمیٹی 1540 اور کمیٹی 1267 کی چیئرمین شپ حاصل کرنا چاہتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی کے رکن ممالک کا بھارت پ...

ایران نے یورینیم کو 20 فی صد تک افزودہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا

ایران نے یورینیم کو 20 فی صد تک افزودہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا

تہران: ایران نے اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کو مطلع کیا ہے کہ وہ یورینیم کو 20 فی صد تک افزودہ کرنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ک...

اسرائیل ، متحدہ عرب امارات کی فلسطینی مہاجرین کیخلاف سازش بے نقاب

اسرائیل ، متحدہ عرب امارات کی فلسطینی مہاجرین کیخلاف سازش بے نقاب

کراچی: اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کو معمول پر آنے کے کئی مہینوں بعد ، دونوں ممالک اب فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کی امدادی اور ورکس ایجنسی کے خاتمے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں...