نیویارک: اقوام متحدہ کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران کو جوہری معاہدے کے تحت اپنے وعدوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے ایرانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہر صور...