لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے سی سی پی او لاہور عمرشیخ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ سی سی پی او لاہور کسی غلط فہمی کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں شہ...