استنبول:ترکی کی معروف ڈرامہ سیریز’ارطغرل غازی‘ کی اداکارہ ’بانو چیچک‘ کے بولڈ انداز میں بنائی گئی تصویر وں نے مداحوں پر ایک مرتبہ پھر قہر ڈھادیا اور ان کے مداحو ں کی جانب سے ان تصاویر کو خوب سراہا بھی...