نیو یارک: فیس بک اور ٹویٹر کو امریکی صدر ٹرمپ کے اکاؤنٹ بند کرنے سے اب تک 51 بلین امریکی ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں کمپنیوں کو ٹرمپ کے اکاؤنٹ بلاک کرنا بہت مہنگے پڑے ہیں ، ...