دبئی: متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ قطر اور اس کا بائیکاٹ ختم کرنے والے چار عرب ممالک کے درمیان آئندہ ایک ہفتے میں تجارت اور ٹرانسپورٹ بحال ہو جائے گی۔ تفصیل...