لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت ہزارہ برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں ے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ مچھ کے متاثرین نے و...