ٹوکیو: جاپان میں ایک خاتون نے اپنی مردی ماں کے جسم کو دس سال تک چھپا کر رکھا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 48 سالہ خاتون یومی یوشینو نے بتایا کہ اس نے اپنے والدہ کے وفات پا جانے کے بعد گھر سے بےدخ...