کابل( این پی جی میڈٰیا) افغان طالبان کی جانب سے نومنتخب جوبائیڈن انتظامیہ پر امن معاہدے کی مسلسل خلاف وزری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق قطر میں موجود طالبان کے ایک ترجمان...