کابل: افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان صوبے ننگرہار میں خودکش بمبار نے بارود سے بھری کا...