تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستان اور میزبان بنگلہ دیش کی ٹیمیں 19 نومبر بروز جمعے کو مدمقابل آئیں گی۔ جمعہ کو شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ساڑھے 12 ہزار تماشائیوں کو میچ ...