آنجہانی بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے 5 رشتے دار ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست بہار کے ضلع لکھی سرائی میں ایک گاڑی مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس ک...