پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیزن میں تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ابتدائی طور پر 25فیصد سٹیڈیم بھرا جائے گا۔ سیمی فائنل اور فائنل کےلیے 50فیصد ...