کراچی :پاکستانی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی شارٹ فلم ’لیک ویڈیو‘ جاری کردی گئی ہے۔ کنزیٰ ہاشمی کی مختصر دورانیے کی فلم ’لیک ویڈیو‘ ایک ایسے سماجی مسئلے کے گرد گھومتی ہے جو آج کل نوجوانوں میں بہت عام ہوچکا...