نصیرآباد میں سٹیج ڈانسر شیزا بٹ کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی،شیزہ بٹ مال روڈ سے اپنے گھرنصیر آباد جا رہی تھی،گھر کے قریب پہنچتے ہی نا معلوم افراد نے شیزہ بٹ پر فائرنگ کی،پولیس کے مطابق فائرنگ سے کسی قسم کا ...