کراچی: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور کمنٹیٹر ثنا میر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، جس کے بعد ساتھی کمینٹیٹرز نے بھی ٹیسٹ کروا لیے ۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کی کمنٹری پینل میں شا...