
سام سنگ گلیکسی ایس 21 کی لانچنگ کا باضابطہ اعلان
سیئول: سام سنگ کی جانب سے نئے فلیگ شپ فون کی تاریخ رونمائی کی تصدیق کردی گئی ہے۔ گلیکسی ایس 21 آئندہ ہفتوں میں متعارف کروا دیا جائے گا۔ اینڈرایڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 21 سیریز ...