ماسکو: روس نے چینی طرز پر مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ روسی میڈیا کی حالیہ رپورٹ کے مطابق حکومت کے زیر اثر سب سے بڑی انرجی کمپنی گیزپروم گروپ سے منسلک ملک کی نامور میڈیا ...