ریاض : سعودی عرب اور قطر نے ایک دوسرے کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے قطر کے امیر تمیم بن حماد التھانی اپنے م...