لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے آج پنجاب کے صنعت کاروں اور تاجروں نے ملاقات کی۔ تصیلات کے مطابق دربار ہال سول سیکرٹری...