لاہورکے علاقے مسلم ٹاؤن میں خاتون کا پیچھا کرکے بےہودہ اشارے کرنے والے ملزم کوگرفتارکر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم احمد نے لڑکی کا پیچھا کرکے اس کے سامنے بے ہودہ اشارے کیے۔ لڑکی نےملزم کے خلاف مقدمہ ...