ابوظہبی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی لاہور قلندرز فیملی کا حصہ بن گئے۔ وہ ٹی ٹین لیگ میں قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ ٹیم قلندرز کے اونر عاطف رانا نے یہ اعلان کیا کہ “آج کی سب س...