لاہور :مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)محمدصفدر نے کہاہے کہ شریف خاندان گرفتاریوں سے گھبرانے والا نہیں، مولانا فضل الرحمان کا ہاتھ اس لیے چوما کہ انہوں نے ختم نبوت کی بات کی۔ انہوں نے اشتعال انگیز تقریر...