برلن: روسی صدر ولادیمیر پوتن اور جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں عالمی وبا کی مشترکہ طور پر ویکسین تیار کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کریملن کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس ب...