جامشورو: سندھ کے ضلع سانگھڑ میں سپیروں نے پریس کلب کے سامنے سانپ چھوڑ کر پولیس رویے کے خلاف احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سانپ کا تماشہ دکھانے والے سپیرے پریس کلب کے باہر بڑی تعداد میں جمع ہوئے او...