اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے کہا کہ فوج کو سیاسی معاملات میں آنے کی ضرورت نہیں ، بیک ڈور کوئی رابطہ نہیں ہو رہا ہے، فوج کو سیاسی معاملات میں گھسیٹنے کی کوشش نہ کی جائے۔ ...