لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وبا سے بچاو کے لئے کھلاڑیوں کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی کھلاڑیوں کے کویڈ ویکسینیشن کے ح...