
پاکستانی روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تاہم ...