پشاور: وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی مجھ پر کرپشن ثابت کردے تو مجھے گولیاں مار دی جائیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر پرویزخٹک کا کہ...