
مریض کے پیٹ سے 9 انچ لمبا ٹوتھ برش نکال لیا گیا
اورنگ آباد: بھارتی سرجن نے سرجری کے بعد مریض کے پیٹ سے نو انچ لمبا ٹوتھ برش کامیابی سے نکال لیا۔ اطلاعات کے مطابق اورنگ آباد کے میڈیکل کالج اور اسپتال (گھٹی اسپتال) کے ڈاکٹروں نے مسلم سرجن جنید ایم شی...