جدہ:عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر کم نہ ہو سکا ، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر تمام بین الاقوامی پروازوں پر ایک ہفتے کی پابندی لگا دی۔ پی آئ اے کی پروازیں بھی منسوخ ہو گئی...