مائونٹ منگنوئی :نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے آخری روز فواد عالم کی سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہیں بچاسکی، نیوزی لینڈ نے مہمان ٹیم کو 101 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی...