سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر کی ایک مسجد کے دروازے پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پرمقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں کشمیری نوجوانوں کی جانب سے پا...