لاہور: پاکستان کی مشہوراداکارہ عائزہ خان جلد ترکی کے ایک ٹی وی ڈرامہ سیریل میں کام کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ سوشل میڈیا پر ان کی چند سیکنڈز کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ نے پاکستان اور ترکی...