
پاکستان کا شاہین3 بیلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاکستان نے شاہین 3 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ میزائل کی زمین سے زمین تک دو ہزار 750 کلومیٹر کی رینج ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ...