دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد راشد آل مکتوم نے سائیکل چلانے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ حمدان نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک دلچسپ صورتحا...