لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ ابھی حکومت کے گھر جانے کے حوالے سے حتمی تاریخ نہیں بتا سکتے ، لیکن یہ بات سچ ہے کہ پاکستان کی عوام جعلی حکومت سے تنگ آچکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ر...