نیو دہلی: آن لائن جوئے کو فروغ دینے کا الزام ، بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ تمنا بھاٹیا بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ خیال رہے کہ ویرات کوہلی اور تمنا بھاٹیا آن لائن رمی گیم کے برانڈ ای...