اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے آفیشل ترانے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے آفیشل اینتھم کیلئے اس بار دو خواتین گلوکاروں کا انتخاب کر ل...