
مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات سے متعلق یوٹرن لے لیا
لاہور مسلم لیگ ن نے یوٹرن لے لیا ، پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سینیٹ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ، تاہم ن لیگ استعفے بھی دے گی اور لانگ مارچ بھی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم ل...