
صومالیہ: ہوٹل پر حملے میں 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی
موغادیشو( این پی جی میڈیا) شدت پسند تنظیم الشہاب نے صومالی دارالحکومت موغادیشو میں واقع ایک فائیو سٹار ہوٹل پرحملہ کیا ہے جس میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صومالی سکیورٹ...