اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ اپنی موت آپ مرگیا۔ حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ اپوزیشن کی پوری تحریک این آراو کیلئے ہے جونہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ...